پنجاب اسمبلی نہیں چلنے دیں گے، صحافیوں کااعلان ۔۔
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا یوم سیاہ منانے کا اعلان۔۔
ہتک عزت بل مسترد، پی ایف یوجے، کے یوجے دستور۔۔
صحافیوں کے کیسز مفت لڑنے کا اعلان۔۔
ہتک عزت بل آزادی اظہار کے خلاف ہے، ہیومن رائٹس کمیشن۔۔
سوشل میڈیا گلا گھونٹنے کیلئے قوانین پاس ہورہے ہیں، حافظ نعیم۔۔
کالے قانون نہیں چلیں گے، ارشد انصاری۔۔
پریس کلب کی بندش، کوئٹہ کے صحافیوں کا تحریک چلانے کا فیصلہ۔۔