238

اسٹیج اداکارہ نے شوہرکے خلاف زیادتی کامقدمہ درج کرادیا۔۔

سٹیج اداکارہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں پولیس نے شوہر سمیت دو نامزد اور تین نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،کینٹ پولیس کو سٹیج اداکارہ نشا ملک نے درخواست دیتےہوئے بتایا کہ 23/05/25 کو میں ریہرسل پرفارمنس کے لئے سٹارلٹ تھیٹر نزد ڈیرا اڈا آئی پرفارم کرنے کے بعد تھیٹر سے باہر نکلی تو میرا خاوند اور اس کے دوستوں نے رقص سے منع کرنے پر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور ملزمان نے مجھ سے زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ نمبر 1387/25بجرم 376/352,506-B/511,148/149درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں