695

آج ٹی وی پر اب بی بی سی چلے گا۔۔

آج ٹی وی میں وائس آف امریکا کے بعد اب بی بی سی کا خبرنامہ آن ائر ہوگا۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ بی بی سی اور آج ٹی وی انتظامیہ کے درمیان گزشتہ دنوں کراچی میں ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت اب بی بی سی کا اٹھارہ منٹ کا خبرنامہ (کانٹینٹ) آج ٹی وی کی اسکرین سے آن ائر ہوگا۔ پپو کا کہنا ہے کہ اس خبر نامہ کے عوض بی بی سی آج ٹی وی سے کوئی پیسہ لے گا نہ اس مد میں کوئی پیسہ دے گا۔۔ یہ خبرنامہ دسمبر سے آج نیوز کی اسکرین پر چلے گا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں