Skip to content
  • Privacy Policy
  • ملٹی میڈیا
Desktop Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
Mobile Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
اہم خبریں
سینئر صحافی پر قاتلانہ حملہ، پولیس نے الٹا گرفتار بھی کرلیا۔۔۔ نیونیوزمیں تنخواہوں کا بحران، ڈاؤن سائزنگ کا امکان۔۔۔۔ پیمرا کی ٹی وی چینلز پر نئی پابندیوں کا پوسٹ مارٹم۔۔۔ سرکاری و نجی ادارے اور محکمے جعلی صحافیوں اور تنظیموں کی سرگرمیوں سے محتاط رہیں، بی یوجے اور کوئٹہ پریس کلب صحافیوں کی جعلی وڈیوز انتہائی قابل مذمت ہے، پشاور پریس کلب۔۔۔۔ ڈان نیوز کے بیورو چیف کی جعلی ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف درخواست۔۔۔۔ فنکاروں کی ادائیگیاں مہینوں رکے رہنے کا انکشاف۔۔۔ صحافت تھی کیا، اور کیا بن گئی؟ سینئر صحافی پرمبینہ تشدد و بدسلوکی کا ملزم گرفتار۔۔۔ شدید گرمی اور موسمیاتی بحران کی رپورٹنگ کے لیے صحافیوں کی تربیتی نشست۔۔۔
facebook ki monetization policy mein khamoshi se tabdeeli 487
  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ کیسے بحال کرائیں؟؟

0 تبصرے ijcloned مئ 17, 2022May 17, 2022
Share this on WhatsApp

خصوصی رپورٹ۔۔

سوشل میڈیا کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک کو دنیا بھر کے اربوں لوگ استعمال کرتے ہیں، جہاں اس پر کچھ کمپنیاں اور نوجوان پیسے کما رہے ہیں تو وہیں فیس بک پر کافی عرصے سے ایک نت نیا سر درد سب کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد اُسے بحال کرنے کا طریقہ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے۔یہ جاننا ایک خوفناک احساس ہے کہ جس کو آپ نہیں جانتے اس نے آپ کا فیس بُک اکاؤنٹ ہیک کرکے تصویروں اور پیغامات تک غیر قانونی رسائی حاصل کرلی تو آپ کو اپنا اکاؤنٹ بحال کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔

آپ کا فیس بک اکاؤنٹ آپ کی ذاتی جگہ ہے جس تک آپ کی اجازت کے بغیر رسائی حاصل نہیں کرنی چاہیے۔ تاہم، فیس بک اکاؤنٹس کے ہیک ہونے کے واقعات غیر معمولی نہیں ہیں لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ایسے طریقے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنا اکاؤنٹ واپس حاصل کر سکتے ہیں۔فیس بک اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ کے پاس ورڈ کا اندازہ لگانا یا ان کی ہیکنگ کی مہارتوں کو استعمال کرنا ہے۔ جب آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہوجائے تو آپ کو سب سے پہلا کام یہ کرنا چاہیے کہ آپ کو اپنا پاس ورڈ تبدیل کرنا ہے۔

اس کے بعد آپ کو ’پاس ووڈ اور سکیورٹی‘ والے آپشن پر جائیں، وہاں سے آپ یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ آپ کا اکاؤنٹ کہاں کہاں لاگ اِن ہے۔ اگر آپ کو کوئی ایسا سسٹم نظر آتا ہے جو آپ کا نہیں ہے لیکن وہاں آپ کا اکاؤنٹ لاگ اِن ہے تو آپ کو فوری طور پر اس سسٹم سے اپنا اکاؤنٹ ہٹا دینا چاہیے۔

  • Suspicious لاگ اِن پر کلک کریں۔
  • Secure اکاؤنٹ منتخب کریں۔

پھر ان اقدامات پر عمل کریں جو فیس بک دکھائے گا جب آپ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنانے کے لیے آگے بڑھیں گے۔

  • آپ سپورٹ پیج کے ذریعے فیس بک سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
  • پاس ورڈ اور سیکیورٹی والے آپشن پر جائیں۔
  • ’Get Help‘ پر کلک کریں۔
  • پھر رپورٹ کریں کہ آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

اگر ہیکر نے آپ کو آپ کے فیس بک اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ کر دیا ہے، تو Facebook.com/ hacked پر جائیں۔ آپ سے اپنا فون نمبر درج کرنے کو کہا جائے گا جو آپ کے فیس بک اکاؤنٹ سے منسلک ہے۔

اگر آپ کا درج کردہ نمبر آپ کے رجسٹرڈ نمبر سے لنک کرتا ہے، تو فیس بک آپ کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ تک دوبارہ رسائی حاصل کرنے میں مدد کرے گا۔(خصوصی رپورٹ)۔۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Share this on WhatsApp

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 1 Votes
  • بہت اچھی ہے 0 Votes

مزید پڑھیں

پی ایف یوجے کا اقوام متحدہ، یورپی یونین کے نام خط۔۔۔
اظہارِ رائے کے تحفظ کے لیے قومی اتحاد کی کوشش، ایچ آر سی پی…
کیا پیکا ایکٹ پھیکا پڑنے والا ہے؟
صحافیوں پر دباؤ کا نیا رجحان، جولائی میں 6 پیکا کیس درج۔۔
صحافیوں کو این سی سی آئی اے کے نوٹس،آزادی صحافت کیلئے نیا چیلنج۔۔۔۔
صحافت کا اگلا بحران: سامعین پر اختیار کس کا ہوگا؟
نئی فارن میڈیا گائیڈ لائنز متنازع کیوں؟

Powered by Team Imran Junior

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں