press club ke ehededaaron ka ittefaaq rai se chunao

پریس کلب کے صدر کو پولیس نے یرغمال بنالیا۔۔

وزیرآبادکے علاقے تھانہ سٹی میں تعینات سب انسپکٹر نے اختیارات سے تجاوز کی انتہا کردی، صدر پریس کلب کو حبس بے جا میں رکھنے پر صحافی سراپا احتجاج بن گئے۔۔بزرگ صحافی، صدر پریس کلب وزیر آباد افتخار احمد بٹ ناجائز حراست میں رکھے جانے والے شہریوں کی بابت دریافت کیلئے گزشتہ رات تھانہ سٹی گئے جہاں موجود سب انسپکٹر رانا شبیر نے انہیں بے گناہ شہریوں کی بابت کچھ بتانے کے بجائے محبوس بنا لیا اور ان سے موبائل فون بھی چھین لیا ،سات گھنٹے بعد رہائی دی گئی ۔ صحافی برادری نے واقعہ کیخلاف منگل  (آج)کے روز سیاہ پٹیاں باندھ کر سی پی او آفس کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں