"shaheen hu mein kabhi gira na or girke utha to urne se kabhi dara na"

بلاول سے شادی؟؟ مہوش حیات رضامند۔۔

اداکارہ مہوش حیات نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شادی کرنے پر آمادگی ظاہرکی ہے ،انہوں نے رشتے کی بات چلانے پر بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔مہوش حیات نے ایک یوٹیوب پروگرام میں کہا کہ مجھے شادی کیلئے مردانہ وجاہت والے گورے چٹے لڑکے پسند ہیں ،ا س بات پر میزبان نے اداکارہ کی توجہ بلاول بھٹو کی طرف مبذول کروائی اور کہا کہ اگر مہوش حیات اجازت دیں تو رشتے کی بات چلائی جاسکتی ہے ۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے بلاول سے شادی پر کوئی اعتراض نہیں ،وہ اچھی شخصیت کے مالک ہیں ان سے رشتے کی بات چلائی جاسکتی ہے ۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں