fashion pakistan week agle saal tak multawi

فیشن پاکستان ویک اگلے سال تک ملتوی۔۔

کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر فیشن پاکستان ویک اگلے سال تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔کورونا وائرس کی دوسری لہرکے باعث بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر فیشن پاکستان ویک اگلے سال تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے جو اگلے ماہ ہونا تھا تاہم اب انتظامیہ کی جانب سے فیشن ویک کو 2021 تک ملتوی کردیا گیا ہے۔فیشن ویک کے انسٹا اکاؤنٹ پرانتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اگلے سال آپ سے ملاقات ہوگی۔ گھرپررہیئے اورمحفوظ رہیئے۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں