gtv mein istefon ki barish

جی ٹی وی میں استعفوں کی بارش۔۔۔

جی ٹی وی کراچی ہیڈآفس میں اچانک استعفوں کی برسات شروع ہوگئی۔۔پپو کا کہنا ہے کہ کچھ دیر پہلے ہیڈآف پروگرامنگ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ استعفا دے دیا۔۔۔ جب کہ اس سے پہلے دو روز قبل کنٹرولر نیوز اور ایک سینئر رپورٹر نے استعفا دے دیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ ۔۔ جی ٹی وی کے دو پارٹنرز میں کچھ اختلافات کی اطلاعات ہیں جس کے باعث معاملات بگڑنے لگے ہیں۔۔ پپو کے مطابق پروگرامنگ ہیڈ کے ہمراہ پانچ لوگوں نے استعفے دیئے ہیں جب کہ مزید استعفے جمعہ کے روز سامنے آسکتے ہیں۔۔۔ نیوز روم سے بھی کچھ لوگوں نے استعفے دیئے ہیں۔۔پپو کا کہنا ہے کہ پرانے کنٹرولر نیوز کے اچانک استعفے سے بھی کارکنان بددل ہوئے ہیں۔۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں