teen saal baad pemra council of complaints punjab faal

ٹی وی چینلز کے لئے پیمرا کی نئی ایڈوائس۔۔

پیمرا کی ٹی وی چینلز پر عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کو موضوع بحث بنانے اور غیر ضروری تجزیوں اور تبصروں کے حوالے سے ایڈوائس جاری۔ یاد رہے کہ ایسا مواد سپریم کورٹ کے ایک کیس کے حکم نامہ اور پیمرا کوڈ آف کنڈکٹ کی صریحا ً خلاف ورزی ہے۔ مزید براں‘ پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کی جانب سے ندیم نصرت، سابقہ کنوینیئر متحدہ قومی موومنٹ جوکہ مفرور ہیں‘ کا انٹرویو نشر کرنے پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے چینل ہذا کو سات دن میں جوابدہی کا حکم دیا ہے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں