aaj tak kisi ne ghalat kam ki peshkash nahi ki

وینا ملک کا سابق شوہر کو لیگل نوٹس۔۔

ادکارہ وینا ملک کی جانب سے اپنے سابق شوہر اسد خٹک کو 50 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔ادکارہ وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے، وینا ملک کی جانب سے اسد خٹک کو بھیجے گئے لیگل نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسد خٹک جان بوجھ کر وینا ملک کو بدنام کر رہا ہے، وینا ملک کے بچوں کو قانون کے مطابق پاکستان لایا گیا۔وینا ملک کی جانب سے اسد خٹک کو بھیجے گئے لیگل نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ اسد خٹک دبئی کی مقامی عدالت کا حکم نامہ غلط بیان کر رہا ہے، اسد خٹک مقامی عدالت کا مکمل آرڈر شوسل میڈیا پر شیئر کریں۔لیگل نوٹس کے مطابق اسد خٹک کے بے بنیاد الزامات سے وینا ملک کی شہرت متاثر ہوئی ہے، اسد خٹک 90 دنوں میں میڈیا اور شوشل میڈیا پر آ کر معافی مانگے، معافی نہ مانگنے پر اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا جائے گا۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں