ishteharaat reference shareek mulzimaan ki darkhuastein par nab se jawab talb

اشتہارات کاغیرقانونی ٹھیکہ ریفرنس،سماعت پھر ملتوی۔۔

احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی اور دیگر کے خلاف اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران شریک ملزمان کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ موخر کر دیا گیا۔ ریفرنس میں نامزد ریاض حاشر سمیت دیگر ملزمان نے بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ عدالت نے بریت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کیلئے 27 نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں