sahafi qatal sahafi biradari ka ahtejaaj

صحافی قتل،صحافی برادری کا احتجاج۔۔

ٹھل کے نواحی شہر باھوکھوسو کے مقامی صحافی نور لنجوانی کو تھانہ دلمراد کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے پستول سے فائر کر کے قتل کر دیا بتایا گیا ہے کہ مقتول صحافی کا چوری کے معاملے پر کسی فریقین سے جھگڑا چل رہا تھا مقتول کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا گیا پولیس ذرائع نے بتایا کہ قتل کی تفتیش کی جا رہی ہے جلد قاتلوں کو گرفتار کیا جائے گا دوسری جانب ٹھل میں صحافی کے قتل کے خلاف صحافی برادری نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ مقتول صحافی کے قاتلوں کو جلد گرفتار کیا جائے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں