aaj tak kisi ne ghalat kam ki peshkash nahi ki

وینا ملک نےایف آئی اے سے رابطہ کرلیا۔۔

اداکارہ وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کے بچے اغوا کرنے اور اُن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کے سنگین الزامات کے بعد وفاقی تفتیشی ادارے (ایف بی آئی) سے رابطہ کرلیا۔ وینا ملک کا حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں کہنا تھا کہ میرے خلاف پیسے دے کر سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی جس کے جواب میں میری جانب سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں کیس رجسٹرڈ کروادیا گیا ہے۔انہوں نے دستاویزات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) فیڈرل انویسٹیگیشن بورڈ (ایف آئی اے) نے  کردارکشی، بلیک میلنگ اور جھوٹے الزامات پر مبنی پیسے دے کر چلوائی جانے والی سوشل میڈیا مہم کے حوالے سے کیش رجسٹر کرلیا ہے۔وینا ملک نے بتایا کہ میرے خلاف چلائی جانے والی مہم پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ایکشن لے رہی ہے۔اپنے ٹوئٹ کے آخر میں وینا ملک نے ’شکریہ سائبر کرائم ایف آئی اے‘ بھی لکھا۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں