maroof adakara ko kuwait ke businessman se shadi karli

معروف اداکارہ نے کویت کے بزنس مین سے شادی کرلی۔۔

اداکارہ وڈانس پرفارمرلائبہ خان نے خفیہ طورپرکویت کے بزنس مین سے شادی کرلی،ان کے شوہرکا نام عبدالجبارمعلوم ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ لائبہ خان کے نکاح میں ان کے قریبی عزیز، دوست اوررشتہ دارشریک ہوئے تھے ،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کویت کے بزنس مین عبدالجباربہت جلد پاکستان میں بڑے ایونٹ کا اہتمام کرینگے ،جس میں میڈیا اور شوبز کے لوگوں کو دعوت دی جائے گی اورشادی کا باقاعدہ اعلان کیاجائے گا ۔ذرائع کاکہناہے کہ شادی خفیہ رکھنے کا فیصلہ اداکارہ لائبہ خان کا تھاجبکہ شوہر نے ان کا ساتھ دیا۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں