balochistan ke sahafi mushklilaat ka shikaar hein

بلوچستان کے صحافی مشکلات کا شکار ہیں، چیئرمین سینیٹ۔۔

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ آزادانہ صحافت ہی ملک میں جمہوری رویوں کے فروغ میں معاون ثابت ہوتی ہے ۔ صحافیوں کی فلاح و بہبود اور تحفظ کے لئے قانون سازی سمیت دیگر اقدامات پر متعلقہ سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں گے ۔ گزشتہ روز ان خیالات کا اظہاربلوچستان پریس کلب کے صحافیوں کے وفد سے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کے دوران کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ بلوچستان کے صحافی مشکل حالات میں کام کر رہے ہیں اور ان کی زیادہ سے زیادہ سرپرستی کی ضرورت ہے ۔صحافیوں کی فلاح و بہبود اور تحفظ کے لئے قانون سازی سمیت دیگر اقدامات پر متعلقہ سٹیک ہولڈز سے مشاورت کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ میڈیا ریاست کا اہم ستون ہے اور میڈیا ورکز جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں