facebook ki monetization policy mein khamoshi se tabdeeli

فیس بک کا ورک ایٹ ہوم ختم۔۔۔

دنیا بھر میں دو سو سے زائد فیس بک کے ساتھ کام کرنے والے ورکرز کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس  کے دوران جب ساری دنیا میں احتیاطی تدابیر پر عمل  کیا جا رہا ہے، وہاں فیس بک کی طرف سے ہمیں  دفتر سے کام پر آنے کی ہدایت ہماری زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف  ہے ۔ایک کھلے خط میں یہ دعوی  سامنے آیا ہے  جس میں کہا گیا ہے کہ یہ فرم منافع کو برقرار رکھنے کے لئے  جان کو ” بےضروری طور پر خطرے میں ڈال رہا ہے۔انہوں نے فیس بک سے مطالبہ کیا کہ وہ ہمیں گھر سے کام کرنے کی اجازت ہے اور اس خطرناک صورتحال میں ہماری تنخواہ کو بھی بڑھائیں ،فیس بک نے کہا کہ ہمارے اکثر ورکرز  گھر سے کام کر رہے ہیں اور اور ہمیں کرونا وائرس کی مشکلات کا احساس ہے ۔کمپنی کے ترجمان نے کہا ، “جب کہ ہم  بات چیت کرنے پر یقین رکھتے ہیں ، اور مثبت بات چیت ہمیشہ ہونی چاہیے ،ہمارے 15000 ورکرز جودنیا بھر سے  کام کر رہے ہیں ان  میں سے اکثریت گھر سے کام کررہی ہے اور وبائی دورانیے تک ایسا کرتی رہے گی۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں