سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پی ٹی وی کے پروگرام میں دکھایا جانے والا متنازعہ نقشہ اب تک ویب سائٹ سے نہ ہٹانے کے معاملہ پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے ایف بی آ ر کے حکام کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا، کمیٹی نے پیمرا کی جانب سے بھارتی چینلز کی نشریات اور موادپر پابندی کے باوجود انڈین سپورٹس چینل کو نشریات کیلئے کلیئرنس دینے کے معاملہ پر بھی رپورٹ طلب کر لی،۔۔
Facebook Comments
