pemra qawaneen ke khilaaf warzi karnewale channels ke khilaaf karrawai keliye lahiqa amal martab 496

انڈین اسپورٹس چینل کو نشریات کے لئے کلیئرنس ، رپورٹ طلب۔۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے  پی ٹی وی کے پروگرام میں دکھایا جانے والا متنازعہ نقشہ  اب  تک ویب سائٹ  سے نہ ہٹانے کے معاملہ پر  حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے  ایف بی آ ر کے  حکام کو آئندہ اجلاس میں  طلب کر لیا، کمیٹی نے  پیمرا کی جانب سے بھارتی  چینلز کی نشریات   اور موادپر پابندی کے باوجود  انڈین سپورٹس چینل کو  نشریات کیلئے کلیئرنس دینے کے معاملہ پر بھی رپورٹ طلب کر لی،۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں