mulk mein sahafat ko jurm banadia gya 285

ہاکس بے اسکیم،ترقیاتی کاموں کیلئے 20 کروڑ مختص۔۔

 سندھ کے بجٹ میں کراچی پریس کلب کے لیے 7 کروڑ روپے کی گرانٹ برقرار رکھی گئی ہے، جب کہ صوبائی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ہاکس بے اسکیم نمبر 42، بلاک نمبر 68 کے ترقیاتی کاموں کے لیے 20 کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کے لئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں 10کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، یہ رقم سیوریج کے نظام، واٹر سپلائی اور آر سی سی ڈرین سسٹم کی تعمیر پر خرچ ہوگی۔ اسی طرح بلاک 3-A کے ترقیاتی کاموں کے 7 کروڑ 50 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں