آغا شورش کاشمیری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس۔۔۔ 38

آغا شورش کاشمیری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس۔۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیراہتمام بدھ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ممتاز صحافی، شاعر، ادیب، خطیب اور تحریکِ ختمِ نبوت کے سرگرم رہنما آغا شورش کاشمیری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا، جس میں سیاسی، صحافتی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ریفرنس سے ، جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ، سید منظور گیلانی،حاجی نواز رضا،رانا کوثر علی، سینئر صحافی شہزاد فاروقی اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے آغا شورش کاشمیری کی صحافتی، ادبی، سیاسی اور دینی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں