tiktok par pabandi ke liyer high court mein darkhuast 287

ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست۔۔

لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔۔ جسٹس شاہد وحید 18 نومبر کو سماعت کریں گے ۔ایڈووکیٹ ندیم سرور نے درخواست میں پی ٹی اے اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ٹک ٹاک پر فحاشی کی ترویج کی جارہی ہے ،پابندی کیلئے پی ٹی اے کو درخواستیں دیں لیکن شنوائی نہیں ہوئی۔

 

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں