twenty four news ki gaari par hamla

سینئر صحافی پر قاتلانہ حملہ،بال بال بچ گئے۔۔

نواب شاہ کے نواحی علاقے سکرنڈ میں 24 نیوز کے نمائندے سینئیر صحافی حیدر خانزادہ اور انکے بھائیوں پر ایکسائز پولیس کے اہلکاروں اور غنڈوں کی جانب سے قاتلانہ حملہ، حیدر خانزادہ اور انکے دو بھائی شدید زخمی ، چند دن قبل صحافی حیدر خانزادہ نے ایکسائز پولیس سکرنڈ کا چہرہ بے نقاب کیا تھا اور رشوت نہ دینے کی پاداش میں ایک ٹریلر ڈرائیور پر تشدد کی خبر بریک کی تھی جو چند دن بعد زخموں کی تاب برداشت نہ کرتے ھوۓ شہید ھوگیا تھا پورے پاکستان کے صحافتی حلقوں کی جانب سے حیدر خانزادہ پر حملے کرنے والے اہلکاروں کے خلاف شدید احتجاج اور اعلی حکام سے واقع کا فوری نوٹس لیکر ملزمان کو عبرتناک سزا دے کر کیفر کردار تک پہنچانے کی اپیل کی گئ ہے

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں