ghalaat angrezi bolne par meera 10 saaaal keliye bartania na jaa saki

اداکارہ میرا کا ایک اور فراڈ سامنے آگیا۔۔۔

کورونا وائرس کے نام پر لاکھوں کے فراڈ کی خبریں کم بھی نہیں ہوئی تھیں کہ اداکارہ میرا کا ایک اور مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق اداکارہ میرا نے حیدر آباد میں ایک شو میں شرکت کرنا تھی لیکن وہ آرگنائزر سے ایک لاکھ روپے اور کپڑوں کے جوڑے لے کر رفو چکر ہوگئیں۔ آرگنائزر سلیم گڈو کے مطابق اداکارہ میرا شو سے چند روز قبل ایک لاکھ روپے اور کچھ سوٹ لے کر لاہور فرار ہوگئیں۔ اداکارہ میرا کی وجہ سے شو نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے 6 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔ حکام سے اپیل ہے کہ میرا نقصان پورا کروایا جائے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں