APNS balaochistan subai committee ka aelan

31 اکتوبرکو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہونگے۔۔

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل سرمد علی نے عیدمیلاد النّبی کے موقع پر رکن مطبوعات کیلئے بروز جمعہ 30 اکتوبر 2020ء کو ایک روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اسلئے بروز ہفتہ 31 کتوبر کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہونگے جبکہ 30 اکتوبر بروز جمعہ کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں توبروز ہفتہ31 اکتوبر کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں