sensor board mein dramo par pabandi lagadunga

نعمان اعجاز کا انسٹا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔۔

سینئر اداکار نعمان اعجاز کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔اداکار نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مداحوں کو یہ اطلاع دی اور اسے رپورٹ کرنے کی درخواست بھی کی۔انہوں نے لکھا کہ ’خوشی قسمتی سے میں اتنا معروف ہوگیا ہوں کہ کسی احمق نے میرا انسٹا گرام اکاونٹ ہیک کرلیا ہے۔اداکار نے کہا کہ ’اس اکاؤنٹ پر کوئی بھی پیغام بھیجتے یا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے محتاط رہیں۔اداکار نے مداحوں سے درخواست کی کہ براہ مہربانی اس معاملے کی شکایت انسٹاگرام سے کریں تاکہ میرا اکاؤنٹ بحال ہوسکے۔نعمان اعجاز نے ساتھ ہی مداحوں کو خوشخبری بھی سنائی کہ وہ جلد ہی نئے انسٹا اکاونٹ کے ساتھ واپس آئیں گے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں