play off corone ki zad mein | Commentators bhi zad mein

پی ایس ایل کے چار میچز کراچی منتقل۔۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کے باقی 4 میچز لاہور سے کراچی منتقل کردیے گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 5 کے فائنل سمیت باقی رہ جانے والے میچز لاہور میں دُھند کے باعث کراچی منتقل کردیے ہیں۔ پی سی بی نے زمبابوے کےخلاف ہوم سیریز کے 3 ٹی 20 میچز بھی لاہور سے راولپنڈی منتقل کردیے۔پی سی بی حکام کے مطابق پی ایس ایل 5 کے میچز کی تاریخوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے، جو 14، 15 اور 17 نومبر کو شیڈول کے مطابق کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی حکام کے مطابق زمبابوے کے خلاف ٹی 20 میچز 7، 8 اور 9 نومبر کو شیڈول ہیں، کھلاڑیوں اور متعلقہ لوگوں کی صحت کے باعث میچز لاہور سے راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں