halaat ab badal chuke hein | Shahid Masood

معروف اینکرکے وارنٹ گرفتاری جاری۔۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے خلاف صوبائی وزیر سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پیش نا ہونے پر ڈاکٹر شاہد مسعود اور دیگر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔۔عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود اور دیگر کے خلاف صوبائی وزیر سعید غنی نے 2018 میں ہتک عزت کی درخواست دی تھی۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں