psl media rights ka maamla phir adalat pohonch gya

پی ایس ایل کے بقیہ میچزکا شیڈول تیار۔۔

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)سیزن سکس کے بقیہ میچز کا شیڈول تیار کرلیاگیا،22 مئی سے 28 مئی تمام ٹیمیں قرنطینہ کرینگی ،29 مئی سے 31 مئی تک ٹیمیں پریکٹس کرینگی۔ اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ یکم جون سے پی ایس ایل سیزن سکس کے بقیہ میچز کاآغاز ہو گا،16 جون کو پلے آف میچزکھیلے جائیں گے جبکہ پی ایس ایل سیزن سکس کا فائنل 20 جون کوہوگا۔ذرائع کاکہناہے کہ کراچی کنگزدوجون کو ملتان سلطانزسے ٹکرائے گی،کراچی کنگزکا 6 جون کوپشاور زلمی سے ٹاکرا ہوگا،ذرائع کا مزید کہناہے کہ 10 جون کو کراچی کنگز اورکوئٹہ گلیڈی ایئرز کا میچ ہو گا،کراچی کنگز اور لاہور قلندرز 12 جون کو ٹکرائیں گی۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں