psl media rights ka maamla phir adalat pohonch gya

پی ایس ایل نشریاتی حقوق، جیوکی درخواست مسترد۔۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کے بارے میں پی ٹی وی کا اے آر وائے اور گروپ ایم کے ساتھ معاہدہ کے خلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن اور بلٹز ایڈورٹائزنگ کی درخواستیں مسترد کرنیکا تحریری فیصلہ جاری کردیا،عدالت نے قرار دیا کہ بلٹز نے درخواست مفاد عامہ کیلئے نہیں دائر کی،ماسوائے ایک اعتراض اسکی درخواست کے مندرجات انڈیپینڈنٹ میڈیا کارپوریشن جیسے ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں