psl 7 se do arab se zaid ka munafa

پی ایس ایل ترانے کی ریکارڈنگ مکمل۔۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے آفیشل گانے کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی۔پی ایس ایل 7 کے گانے کی ریکارڈنگ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مکمل کی گئی ہے۔پی ایس ایل 7 کے آفیشل گانے میں گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔آفیشل گانے کے بول ’ہاتھ ہوا میں اٹھالے، دلوں کا حوصلہ بڑھالے اور شور زرا تو مچالے‘ ہیں۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں