pak australia one day series | Commentary panel ka aelan

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز،کمنٹری پینل کا اعلان۔۔

پاکستان آسٹریلیا وائٹ بال سیریز کے لئے کمنٹری پینل کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مائیکل کیسپرویک، مائیک ہیسمین، روب کی، وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز بھی کمنٹری کے فرائض سرانجام دینگے۔پی سی بی کے مطابق سکندر بخت اور زینب عباس پرزینٹرز کے طور پر وائٹ بال سیریز میں فرائض سرانجام دینگے ۔خیال رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے منگل کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں