psl media rights ka maamla phir adalat pohonch gya

پی ایس ایل سیون، شیڈول جاری۔۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل 12 دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔پی ایس ایل سیون کے میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ میچز کا پہلا مرحلہ کراچی جبکہ دوسرا اور آخری مرحلہ لاہور میں ہوگا۔پی ایس ایل سیون کا پہلا میچ کراچی میں 27 جنوری کو ہوگا۔پلے آف میچز23 سے 25 فروری تک کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل میچ 27 فروری کو لاہور میں ہوگا۔افتتاحی میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں