samaa ke sports director corona ka shikar

بوم بوم ڈائریکٹر اسپورٹس  سما تعینات۔۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی سما نیوز کا حصہ بن گئے ہیں۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق شاہد آفری نے بطور ڈاٹریکٹر سپورٹس  سما ء کی ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔شاہد آفریدی اسوقت کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا بھی حصہ ہیں جو کہ انکا آخری پی ایس ایل سیزن ہے،شاہد آفریدی نے کچھ عرصہ قبل اعلان کیا تھا کہ یہ انکا آخری پی ایس ایل سیزن ہے،وہ اس سے قبل پشاور زلمی، کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا حصہ رہ چکے ہیں۔اس سے قبل وسیم اکرم، وقار یونس اور مصباح الحق اے آروائی گروپ کا حصہ ہیں اور ان کے اسپورٹس چینل کے اہم عہدوں پر فائز ہیں۔۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں