قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی سما نیوز کا حصہ بن گئے ہیں۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق شاہد آفری نے بطور ڈاٹریکٹر سپورٹس سما ء کی ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔شاہد آفریدی اسوقت کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا بھی حصہ ہیں جو کہ انکا آخری پی ایس ایل سیزن ہے،شاہد آفریدی نے کچھ عرصہ قبل اعلان کیا تھا کہ یہ انکا آخری پی ایس ایل سیزن ہے،وہ اس سے قبل پشاور زلمی، کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا حصہ رہ چکے ہیں۔اس سے قبل وسیم اکرم، وقار یونس اور مصباح الحق اے آروائی گروپ کا حصہ ہیں اور ان کے اسپورٹس چینل کے اہم عہدوں پر فائز ہیں۔۔
Facebook Comments