Skip to content
  • Privacy Policy
  • ملٹی میڈیا
Desktop Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
Mobile Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
اہم خبریں
مریدعباس قتل کیس کا مفرور ملزم دبئی سے واپسی پر گرفتار۔۔۔ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت صحافی کی گرفتاری۔۔۔ صحافی کالونی فیز ون، ایف بلاک کے مسائل مسلسل نظرانداز۔۔۔۔ چارسال بعد بھی ارشد شریف کو انصاف نہ مل سکا، آئی ایف جے۔۔۔ سینئر صحافی کی وزیراعلیٰ سندھ سے مالی معاونت کی اپیل۔۔۔۔ اداکارہ کا باضابطہ شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان۔۔۔ نانی والا کی بہن کو چھوڑنے والے پولیس اہلکار معطل۔۔۔۔ بلوچستان میں سیکیورٹی واقعات کی رپورٹنگ پر نئی پابندیاں ۔۔۔ وکلاء برادری کے بعد ایچ آرسی پی اور مزدور تنظیموں کا بھی صحافیوں کی ملک گیر احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان۔۔۔ خواتین صحافی آن لائن ہراسمنٹ کیسز کیسے درج کرائیں۔۔۔
557
  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل

صحافیوں کے ٹوئیٹر اکاؤنٹس کیوں بند ہوئے؟؟

0 تبصرے ijcloned جولائی 11, 2019July 11, 2019
Share this on WhatsApp

گزشتہ دنوں اچانک سوشل میڈیا پر یہ اطلاع بڑی شدت سے وائرل ہوئی کہ صحافیوں عمر چیمہ، اعزاز سید اور وجہیہ ثانی کے ٹوئیٹر اکاؤنٹس بند کردیئے گئے،، جس کے بعد حکومت پر طنزو طعنے شروع ہوگئے۔۔ جرنلزم پاکستان کے مطابق ان تینوں صحافیوں کا تعلق جنگ اور جیوگروپ سے ہے اور انہیں ان کے ادارے کی جانب سے کہاگیا کہ وہ ٹوئیٹر اکاؤنٹ بند کردیں، چنانچہ انہوں نے اپنے ادارے کے دباؤ میں آکر ٹوئیٹر اکاؤنٹس ڈی ایکٹیویٹ کردیئے۔۔ رپورٹ کے مطابق یہ تینوں حکومت مخالف تندوتیز ٹوئیٹ کرتے تھے جنہیں خود ان کے ادارے نے اب رکوا دیا اور اکاؤنٹس ہی بند کرادیئے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Share this on WhatsApp

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 0 Votes
  • بہت اچھی ہے 1 Votes

مزید پڑھیں

مریدعباس قتل کیس کا مفرور ملزم دبئی سے واپسی پر گرفتار۔۔۔
مریدعباس قتل کیس کا مفرور ملزم دبئی سے واپسی پر گرفتار۔۔۔
انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت صحافی کی گرفتاری۔۔۔
انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت صحافی کی گرفتاری۔۔۔
صحافی کالونی فیز ون، ایف بلاک کے مسائل مسلسل نظرانداز۔۔۔۔
صحافی کالونی فیز ون، ایف بلاک کے مسائل مسلسل نظرانداز۔۔۔۔
چارسال بعد بھی ارشد شریف کو انصاف نہ مل سکا، آئی ایف جے۔۔۔
چارسال بعد بھی ارشد شریف کو انصاف نہ مل سکا، آئی ایف جے۔۔۔
سینئر صحافی کی وزیراعلیٰ سندھ سے مالی معاونت کی اپیل۔۔۔۔
سینئر صحافی کی وزیراعلیٰ سندھ سے مالی معاونت کی اپیل۔۔۔۔
اداکارہ کا باضابطہ شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان۔۔۔
اداکارہ کا باضابطہ شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان۔۔۔

Powered by Team Imran Junior

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں