Skip to content
  • Privacy Policy
  • ملٹی میڈیا
Desktop Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
Mobile Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
اہم خبریں
ہری پور،عثمان کیس اجاگر کرنے والے صحافی کو پولیس نوٹس۔۔ آرآئی یوجے کا توسیعی اجلاس، اہم فیصلے کرلئے گئے۔۔ پشاور سے ڈھائی سو صحافی بیروزگار۔۔۔ نظریاتی صحافت اب کمرشل صحافت میں تبدیل ۔۔ آج ٹی وی ملازمین کی برطرفیوں پر نظرثانی کرے، خیبریونین آف جرنلسٹس۔۔۔۔ اسکروٹنی کے نام پر صحافیوں کی بلیک میلنگ بند کرنے کا مطالبہ۔۔۔ کراچی پریس کلب میں ارکان و اہل خانہ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔۔۔ کمیونی کیشن اسپیشلسٹ کیلئے 54 امیدوار، مہتو،کوثر کاظمی کی بھی درخواستیں۔۔ 92 نیوز کے جعلی کارڈ اور لوگو بنانے والوں کے خلاف 15 افراد پر مقدمات درج صحافتی تنظیم کا اسپتال انتظامیہ سے معاملہ خوش اسلوبی سے حل۔۔۔
549
  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل

صحافیوں کے ٹوئیٹر اکاؤنٹس کیوں بند ہوئے؟؟

0 تبصرے ijcloned جولائی 11, 2019July 11, 2019
Share this on WhatsApp

گزشتہ دنوں اچانک سوشل میڈیا پر یہ اطلاع بڑی شدت سے وائرل ہوئی کہ صحافیوں عمر چیمہ، اعزاز سید اور وجہیہ ثانی کے ٹوئیٹر اکاؤنٹس بند کردیئے گئے،، جس کے بعد حکومت پر طنزو طعنے شروع ہوگئے۔۔ جرنلزم پاکستان کے مطابق ان تینوں صحافیوں کا تعلق جنگ اور جیوگروپ سے ہے اور انہیں ان کے ادارے کی جانب سے کہاگیا کہ وہ ٹوئیٹر اکاؤنٹ بند کردیں، چنانچہ انہوں نے اپنے ادارے کے دباؤ میں آکر ٹوئیٹر اکاؤنٹس ڈی ایکٹیویٹ کردیئے۔۔ رپورٹ کے مطابق یہ تینوں حکومت مخالف تندوتیز ٹوئیٹ کرتے تھے جنہیں خود ان کے ادارے نے اب رکوا دیا اور اکاؤنٹس ہی بند کرادیئے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Share this on WhatsApp

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 0 Votes
  • بہت اچھی ہے 1 Votes

مزید پڑھیں

ہری پور،عثمان کیس اجاگر کرنے والے صحافی کو پولیس نوٹس۔۔
ہری پور،عثمان کیس اجاگر کرنے والے صحافی کو پولیس نوٹس۔۔
آرآئی یوجے کا توسیعی اجلاس، اہم فیصلے کرلئے گئے۔۔
آرآئی یوجے کا توسیعی اجلاس، اہم فیصلے کرلئے گئے۔۔
آج ٹی وی ملازمین کی برطرفیوں پر نظرثانی کرے، خیبریونین آف جرنلسٹس۔۔۔۔
آج ٹی وی ملازمین کی برطرفیوں پر نظرثانی کرے، خیبریونین آف جرنلسٹس۔۔۔۔
اسکروٹنی کے نام پر صحافیوں کی بلیک میلنگ بند کرنے کا مطالبہ۔۔۔
اسکروٹنی کے نام پر صحافیوں کی بلیک میلنگ بند کرنے کا مطالبہ۔۔۔
کراچی پریس کلب میں ارکان و اہل خانہ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔۔۔
کراچی پریس کلب میں ارکان و اہل خانہ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔۔۔
کمیونی کیشن اسپیشلسٹ کیلئے 54 امیدوار، مہتو،کوثر کاظمی کی بھی درخواستیں۔۔
کمیونی کیشن اسپیشلسٹ کیلئے 54 امیدوار، مہتو،کوثر کاظمی کی بھی درخواستیں۔۔

Powered by Team Imran Junior

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں