bacchay ka kharcha nahi utha sakti

بچے کا خرچہ نہیں اٹھاسکتی، خاتون اینکر

فیملی کورٹ نے ٹی وی اینکر و ماڈل فاطمہ سہیل کے بچے کے خرچے کی درخواست پر سماعت نومبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی ،عدالت نے محسن عباس کو درخواست پر جواب جمع کرانے کاآخری موقع دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فیملی کورٹ میں ماڈل فاطمہ سہیل کی بچے کے خرچے کی درخواست پر سماعت ہوئی ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اکیلی بچے کاخرچہ برداشت نہیں کر سکتی، عدالت سابق شوہر کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کاحکم دے ۔عدالت نے ماڈل فاطمہ سہیل کے بچے کے خرچے کی درخواست پر سماعت نومبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی ،عدالت نے محسن عباس کو درخواست پر جواب جمع کرانے کاآخری موقع دیدیا۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں