Shoaib Sheikh Axact Fake Degree Case Isb High Court

شعیب شیخ کی سزاکے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ  نے  ایگزیکٹ کے سی ای او  کی گرفتاری کے بعد شعیب شیخ کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل  پررجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم  کر دیے۔۔  شعیب شیخ کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف  اپیل سماعت کے لئے   مقررکرنے کی ہدایت کر دی،،، کیس کی سماعت جسٹس اطہرمن اللہ نے کی،،درخواست گزار کے وکیل راجہ رضوان عباسی پیش ہوئے،،،

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں