Shahbaz Shareef wife Reham khan

خاتون اینکر شہبازشریف کی آٹھویں بیوی؟؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ اور سابق خاتون اینکر ریحام خان نے ٹویٹر پر 15 جولائی کو پی ٹی آئی کی سیکریٹری انفارمیشن نادیہ چوہدری کے حوالے سے پیغام جاری کیا جس پر ایک شہباز خان نامی صارف میدان میں آئے اور ریحام خان سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ ” مجھے ابھی ابھی معلوم ہواہے کہ آپ شہبازشریف کی آٹھویں بیوی ہیں ، کیا یہ سچ ہے ؟ جس پر ریحام خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں یہ درست نہیں ہے ، میں ان سے صرف ایک مرتبہ ایک انٹرویو میں ہی ملی ہوں اور انہیں بہت ہی سنجیدہ اور پروفیشنل پایا ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں