Rabia Anum about PSP

رابعہ انعم کا پی ایس پی پر طنز

معروف اینکر پرسن او رصحافی رابعہ انعم نے ٹویٹر پر پاک سر زمین پارٹی کے حوالے سے ایسا ٹویٹ کر دیاہے جسے پڑھ پڑھ کر ہر کوئی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیاہے ۔رابعہ انعم نے ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ ” آخر کار بڑا سرپرائز آ گیا ، پی ایس پی نے کراچی سے 13 سیٹیں حاصل کر لی ہیں اور وہ ساری کی ساری ” فلائی دبئی “ کی ہیں کراچی سے دبئی کیلئے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں