Rabia Anam tributes Captain

رابعہ انعم کا کپتان کو خراج تحسین۔۔۔

عمران خان نے قوم سے پہلا خطاب بھی کیا جس میں  انہوں نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت بنانے کے بعد کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ معروف صحافی و اینکر پرسن رابعہ انعم نے عمران خان کے خطاب کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ مسلم لیگ (ن) والے شرمندہ ہو جائیں گے۔ رابعہ انعم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”وزیراعظم جو پرچی کے بغیر بھی بول سکتا ہے!!!“

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں