Jaag Tv Closed

جاگ ٹی وی بند کرنے کا اعلان

کراچی سے چلنے والے جاگ ٹی وی کو بھی بند کرنے کا اعلان کردیاگیا ہے۔۔۔پپو کا کہنا ہے کہ  آج رات (منگل) بارہ بجے سے جاگ ٹی وی شٹ ڈاؤن کردیاجائے گا۔۔انتظامیہ نے کارکنوں کو کہا ہے کہ کل سے (بدھ ) کوئی ایک خبر کراچی سے آن ائر نہیں جائے گی۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ منگل کی رات بارہ بجے کے بعد لاہور سے صرف ایک “لُوپ” چلے گا۔۔اور 14 اگست سے جاگ ٹی وی جی این این کے نام سے ری لانچ کیا جائے گا۔۔ پپو کے مطابق انتظامیہ کے اس اعلان کے بعد کراچی آفس کے کارکنوں میں افسردگی پھیل گئی ہے اور انہیں اپنی نوکریوں کے لالے پڑگئے ہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں