geo news anchor speechless in live show

جیواینکر لائیو پروگرام میں لاجواب۔۔۔

جیونیوز کے اینکر لائیوپروگرام میں اس وقت لاجواب ہوگئے جب جیونیوزکے اینکر وجہیہ ثانی نے نون لیگی رہنما ڈاکٹر مصدق ملک سے سوال کیا کہ ۔۔ مسلم لیگ نون کے لیڈر لاہور ائرپورٹ کیوں نہیں پہنچ سکے؟؟؟۔۔جس پر ڈاکٹر مصدق ملک نے برجستہ جواب دیا کہ۔۔ جیونیوز نے طلعت حسین کا پروگرام اور اس کی ریلی سے متعلق فوٹیج کیوں نہیں چلائی۔۔یہ سوال و جواب کا سلسلہ طول پکڑگیا لیکن جیونیوز نے فوری طور پر اینکر اور ڈاکٹر مصدق ملک کی آواز غائب کردی۔۔ کیپٹل نیوز سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے اس حوالے سے ٹوئیٹ پر تفصیل بھی دی ہے۔۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں