Did Geo News seized empty accounts

کیا جیونے خالی اکاؤنٹس فریز کرائے؟؟؟

پپو نے انکشاف کیا ہے کہ جیوکے ملازمین میں چہ مگوئیاں پھیلی ہوئی ہے کہ تنخواہیں مزید لیٹ کرنے کے لئے سیٹھ نے خود ہی اپنے کچھ خالی اکاؤنٹس فریز کرائے ہیں۔۔پپو کے مطابق پیر کو نیوز ٹیم اسلام آباد سینئر صحافی حامد میر کے پاس چلی گئی، تنخواہوں کا مسئلہ بتایا، حامد میر نے اسی وقت میر ابراہیم الرحمان کو فون کیا جس پر میر ابراہیم نے کمٹمنٹ دی کہ 6 فروری کو کم از کم ایک ماہ کی تنخواہ جاری کردی جائے گی، جیو کے ملازمین آج تنخواہ کا انتظار کرتے رہے مگر وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا، اور وہ سیٹھ ہی کیا جو ورکرز کو سکون کا سانس لینے دے، اس پر تنخواہ نہ دینے کا نیا بہانہ مل گیا کہ اب تو اکاؤنٹس ہی فریز ہوگئے، ،،

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں