changes in hyderabad journalism before elections

انتخابات سے قبل، حیدرآباد کی صحافت میں تبدیلی۔۔۔

عام انتخابات سے ایک دن قبل حیدرآباد کی صحافت میں تبدیلی آگئی ابتک نیوز کے واحد رپورٹنگ اسٹاف ونمائندے شیراز بھٹی نائٹی ٹو نیوز کو پیارے ہوگئے جبکہ ابتک سے جاگ کا حصہ بننے والے حفیظ مگسی دوبارہ ابتک نیوز سے منسلک ہوگئے اور انہوں نے عام انتخابات سے ایک دن قبل جاگ چھوڑ کر ابتک دوبارہ جوائن کرلیا اور اس طرح ابتک نیوز حیدرآباد بیورو رپورٹنگ اسٹاف سے خالی ہونے سے بچ گیا ورنہ شاید عام انتخابات صرف کیمرہ مینز کو ہی کورکرنا پڑتا حفیظ مگسی کے دوبارہ بیورو چیف ابتک نیوز تعیناتی کے بعد کراچی کے بیورو چیف  کا اپنے قریبی دوست اشوک شرما کو بیورو چیف تعینات کروانے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں