ARY News Violation Code of Conduct

اے آر وائی نے  ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑادیں

”اے آروائی نیوز“نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلا نتیجہ جاری کردیا جس کے مطابق غو ندہ مانڈہ سے ایم ایم اے امیدوار مولانا عبد الواسع زیادہ ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے اور جے یو آئی نظریاتی کا امیدوار کم ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہا ۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے 7بجے سے قبل پولنگ کے نتائج جاری کرنے پر پابندی عائد کی گئی تھی لیکن اے آر وائی  نے اس پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تنائج جاری کرنا شروع کردیئے۔۔الیکشن کمیشن اور پیمرا نے اس خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں