ڈان اخبار کے ایڈیٹر کی تبدیلی کا فیصلہ

ملک کے سب سے پرانے انگریزی روزنامہ ڈان  میں ایڈیٹر کی تبدیلی کا  فیصلہ کرلیا گیا۔۔پپو کے مطابق ڈان کے موجودہ ایڈیٹر ظفر عباس کو بہت جلد تبدیل کیا جارہا ہے اور ان کی جگہ فہد حسین کو لایا جارہا ہے۔۔ پپو کے مطابق فہد حسین ایکسپریس ٹریبیون کے ایڈیٹر اور ایکسپریس نیوز چینل کے ڈائریکٹر نیوز ہیں اور ان دنوں وہاں نوٹس پیریڈ پر ہیں وہ جلد ہی ڈان اخبار جوائن کرلیں گے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ فہد حسین کے قریبی حلقوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اب الیکٹرانک میڈیا کو خیرباد کہہ رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ بہت کرلی میڈیا کی نوکری اب پرنٹ میڈیا کو وقت دینے کا ٹائم آیا ہے۔۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں