.
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بھی سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس کی تجویز منظور کرلی۔ اجلاس کے دوران ایف بی آر حکام نے بتایا کہ یوٹیوب سے ڈالرز بینک میں آئیں گے تو وہاں ودہولڈنگ ٹیکس لگے گا۔ ایف بی آر حکام نے بتایا کہ ملک میں اس وقت سوشل میڈیا سے کمائی 10 ارب روپے تک ہے۔ سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگے گا۔
123