صحافی حملہ کیس، ملزم نے درخواست ضمانت واپس لے لی۔۔

صحافی حملہ کیس میں ملزم ارمغان نے درخواست ضمانت واپس لے لی، کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت میں صحافی پر حملے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جیل حکام نے گرفتار ملزم ارمغان کو پیش کیا، مدعی مقدمہ بھی عدالت میں پیش ہوئے، ملزم نے ارمغان نے از خود دائر کردہ درخواست ضمانت واپس لے لی، عدالت نے سماعت 7 اپریل تک ملتوی کردی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں