Nukta

نکتہ پلیٹ فارم میں تنخواہوں کا بحران۔۔

ڈیجیٹل پلیٹ فارم نکتہ میں فروری  کی تنخواہیں اب تک ادا نہیں کی جاسکیں۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک روز بعد دو ماہ کی تنخواہیں نکتہ انتظامیہ پر ڈیو ہوجائیں گی۔۔ پپو کے مطابق اے آر وائی گروپ کی جانب سے نکتہ کو لئے جانے کے اعلان کے بعد اب تک نکتہ کےملازمین کسی بھی قسم کی بہتری کی مایوس نظر آرہے ہیں۔۔ ملازمین اب تک فروری کی تنخواہ سے محروم ہیں، ایک دن بعد  مارچ کی تنخواہ بھی واجبات میں شامل ہوجائے گی۔ پپو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نکتہ کی انتظامیہ اس بات سے خود لاعلم ہیں کہ ملازمین کو تنخواہیں کب ملیں گی۔۔ جب ورکرز ان سے سیلری کا پوچھتے ہیں تو ان کا جواب ہوتا ہے کہ ہم کوئی واضح تاریخ دینے سے قاصر ہیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں